وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ازبکستان کے وزیرِ خارجہ بختیور سعیدوف کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔
ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ازبک وزیرِ خارجہ نے پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ازبک عوام اور قیادت کی یکجہتی اور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ترجمان نے مزید بتایا کہ دونوں وزرائے خارجہ نے مشکل وقت میں باہمی تعاون جاری رکھنے کے عزم کو بھی دہرایا۔
نیویارک کلب میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 8 زخمی
بجلی چوری سے نقصانات میں معمولی کمی، نقصانات 194 ارب روپے کم
مودی حکومت کی سب سے بڑی ٹیکس کٹوتیاں، صارفین اور کمپنیوں کو ریلیف
خیبرپختونخوا فلڈ: بونیر سب سے زیادہ متاثر، 313 افراد جاں بحق، ایمرجنسی نافذ