مصر کے شہر شرم الشیخ میں غزہ امن سربراہی کانفرنس کے موقع پر وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور ترک وزیر خارجہ حقان فیدان سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحٰق ڈار نے امن کے حصول میں امریکا اور ترکی کے کردار پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی کے لیے دونوں ممالک کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے ملاقات کے دوران خطے میں دیرپا امن و استحکام اور غزہ و فلسطین کے عوام کے لیے عالمی امداد جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ اس موقع پر اسحٰق ڈار نے کہا کہ پاکستان فلسطینی عوام کے منصفانہ اور پائیدار حل کے لیے پُرعزم ہے۔
چین سے آنے والےپانی پر بھارت کا 77 ارب ڈالر کا پن بجلی منصوبہ
علی امین کا استعفیٰ منظور ہونے تک اسمبلی اجلاس نہیں بلانا چاہیے تھا: رانا ثناء اللّٰہ
ہالینڈ میں پاکستانی سفیر سے باغی ٹی وی کےسینئر تجزیہ کار شہزاد قریشی کی ملاقات
راولپنڈی ڈویژن میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی