قاضی احمد:منہاج القرآن انٹرنیشنل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن عبدالحئی قادری کی درگاہ پیر ذکری سکرند حاضری

قاضی احمد ،باغی ٹی وی (سائیں بخش سائل کی رپورٹ)منہاج القرآن انٹرنیشنل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن عبدالحئی قادری سندھ کے مشہور روحانی مرکز درگاہ پیر ذکری سکرند پہنچ گئے، چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور دعا کی۔

تکمیل کے بعد انہوں نے کلاسز کا جائزہ لیا اور طلباء سے ملاقات کی۔ڈاکٹر حسن عبدالحئی قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے درگاہیں تعلیمی ادارے بھی ہیں اور انسانیت کے علمبردار بھی ہیں۔

درگاہ پیر ذکری کے سجادہ نشین نے ہمیشہ سید کو خراج عقیدت پیش کیا ہے

Leave a reply