لاہور:پی ٹی آئی کوجلسے کی اجازت نہ دینے کیٌخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

درخواست کی سماعت 30 ستمبرکو ہوگی
0
55
pti

لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) لاہور کے خلاف درخواست دائرکردی گئی۔

باغی ٹی وی : لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست کو سماعت کے لیے مقررکردیا جسٹس فاروق حیدر درخواست کی سماعت کریں گے، درخواست کی سماعت 30 ستمبرکو ہوگی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈی سی لاہور نے عدالتی احکامات کے باوجود جلسے کی اجازت نہیں دی، عدالت ڈی سی لاہور کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس: وکیل کی مصروفیت کے باعث سماعت ملتوی

فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج

عمرے کی آڑ میں بھکاریوں کو سعودی عرب بھیجنے کا مقدمہ،ایف آئی اے و دیگر …

Leave a reply