نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں سیشن کے ہائی لیول ویک کے موقع پر منعقدہ G77 اور چین کے وزارتی اجلاس میں شرکت کی۔

وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق اس موقع پر اسحاق ڈار نے ترقی پذیر ممالک کے لیے اہم معاملات پر گروپ کی یکجہتی کو سراہا۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اقوام متحدہ اور عالمی سطح پر جنوبی ممالک کے مشترکہ مفادات کے تحفظ اور فروغ میں ایک پائیدار شراکت دار کے طور پر اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

انڈونیشیا کی غزہ، سوڈان اور یوکرین میں 20 ہزار فوجی بھیجنے کی پیشکش

5 سال پرانی گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت، ڈیوٹی بتدریج ختم ہوگی

مہاتیر محمدپاکستان سےتعلقات مزید مضبوط بنانے کے خواہشمند

اسلامی نظریاتی کونسل کا ود ہولڈنگ ٹیکس پر وضاحتی اعلامیہ

Shares: