ٹھٹھہ :داتا شیوا سماج ہندو برادری کی جانب سے ایک روزا میلہ سخی داتار دربار جمیل شاہ پر لگایا گیا

ٹھٹھہ باغی ٹی وی(نامہ نگار)داتا شیوا سماج ہندو برادری کی جانب سے ایک روزا میلہ سخی داتار دربار جمیل شاہ پر لگایا گیا ،پوری سندھ سے ہندو برادری کے سیکڑوں مرد خواتین اور بچوں نے شرکت کی
تفصیل کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بہی ہندو برادری کی جانب سے سخی جمیل شاہ داتار کا میلہ بڑی دام دوم سے منایا گیا میلے میں بڑا تعداد میں ہندو برادری کے ساتھ مسلم بہائیوں نے بہی شرکت کی ہندو برادری کے عقیدے کے مطابق ہر سال فروری مہینے میں یہ میلہ منایا جاتا ہے


سخی جمیل شاہ داتار دربار میں میلہ منعقد کیا میلے کے موقع پر درگاہ داتار دربار میں 52 میٹر کی چادر چڑہا کر میلے کا افتتاح کیا گیا پوجا پاٹ بہی کیا گیا جس میں ملکی خوشحالی کے لئے دعائیں بہی مانگے گئے ہمیں پاکستانی ہونے پر بہت فکر ہے ہم اپنے پیاری پاکستان میں ہر قسم کی آزادی ہے

Comments are closed.