ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد کا ننکانہ کی خوبصورتی کے لیے ایک اور اہم قدم

ننکانہ صاحب:(نمائندہ باغی ٹی وی عبدالرحمان یوسف سے)
ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد کا ننکانہ کی خوبصورتی کے لیے ایک اور اہم قدم

ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد ضلع ننکانہ صاحب کو خوبصورت بنانے کے لیے دن رات کوشاں،

ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد نے اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ اور سی او تحصیل کونسل کے ہمراہ ویلکم وال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

ننکانہ لاہور موٹروے انٹرچینج پر خیرمقدم وال کا کام شروع کر دیا گیا۔راجہ منصور احمد

انٹرچینج پر ویلکم وال کا کام بہت جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ

Comments are closed.