پارلیمنٹ سے استعفے نہیں دیتے تولانگ مارچ کا فائدہ نہیں، مولانا فضل الرحمان

0
52

پارلیمنٹ سے استعفے نہیں دیتے تولانگ مارچ کا فائدہ نہیں، مولانا فضل الرحمان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مریم نواز کو دھمکیاں دی جارہی ہیں،

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مریم نوازکی ضمانت منسوخ کرانے کے لیے نیب نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے، کیا نیب اداروں کا ترجمان ہے؟نیب دیگر اداروں کا ترجمان بن کرہمارے موقف کی تصدیق کر رہا ہے ،عدالتیں آخری امید بن چکی ہیں،جائز ووٹ کوکیوں مسترد کیا گیا؟ ووٹ مسترد ہونے کا ملبہ بھی عدالتوں پرڈال دیا گیا ہے، 2 ارب روپے کے ڈیفالٹر کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت کیوں دی گئی؟ موجودہ حکومت نے معیشت کوتباہ کردیا ہے،کل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہو گا، کسی ایک ممبر کے وفاداری بدلنے سے پارٹیوں میں اختلافات نہیں ہوتے جائز ووٹوں کو کیوں مسترد کیا گیا،سینیٹ الیکشن میں اداروں کی مداخلت واضح نظر آرہی ہے ،موجودہ حکومت نے معیشت کوتباہ کردیا ہے،پارلیمنٹ سے استعفے نہیں دیتے تولانگ مارچ کی زیادہ افادیت نہیں ہوگی ،کل پی ڈی ایم اجلاس میں لانگ مارچ سےمتعلق حتمی حکمت عملی طے ہوگی،ہمارے ووٹ کیوں کم ہوئے،وفاداریاں کیوں تبدیل ہورہی ہیں،اس کے پیچھے دباؤ ہوگا،لالچ یا دھمکیاں ہوں گی فیصلہ پی ڈی ایم کرے گا،لانگ مارچ ایک دن کا نہیں ہوگا،اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں،

مریم نواز حاضر، آؤ "کاروائی” کرو،نیب کومریم سے تکلیف وہ دور ہوجائے گی،سابق وزیراعظم

مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس کیوں؟ حقیقت سامنے آ‌ ہی گئی

محمد علی درانی سے پہلے کس کے پیغامات آئے؟ مریم نواز کا انکشاف

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے

ایک سال ہو گیا مجھے نہیں "بلایا ” حکومت "خفیہ” پر چل رہی ہے، مریم نواز برس پڑیں

میاں جدوں آئے گا لگ پتا جائے گا تو یہ بھی ذرا بتا دو کس کو پتا لگ جائے گا،مریم نواز

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

جاوید لطیف محب وطن،مجھے گرفتار کیا گیا تو قیادت کون کریگا؟ مریم نواز نے اعلان کردیا

اس حکومت کو گھر جانا پڑے گا، میں نہیں "جاؤں” گی،ہمت ہے تو ہمارا مقابلہ میدان میں آکر کرو، مریم نواز

Leave a reply