عام آدمی کے بعد ڈٰینگی نے وزیروں کو بھی پہچان لیا، صوبائی وزیر کو بھی ڈٰینگی ہو گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطا بق ڈینگی نے پنجاب سمیت ملک بھر میں تباہی مچائی ہوئی ہے، جس ہسپتال میں جائیں مریضوں کا رش لگا ہوا ہے، ڈینگی سے اس برس بہت زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں. عوام کے بعد ڈینگی نے وزراء کی طرف رخ کر لیا ہے.
مولانا کے آزادی مارچ کو ابتدا میں ہی بڑی ناکامی
پنجاب کے صوبائی وزیر اسد کھوکھر ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے ،صوبائی وزیر اسد کھوکھر اسپتال میں چیک اپ کے بعد گھر منتقل ہو گئے،انہوں نے تمام سیاسی سرگرمیاں ملتوی کردیں .
تحریک انصاف عوام کی امیدوں پر پورا اترے گی،رکن پنجاب اسمبلی ملک اسد کھوکھر
ڈینگی کے مریضوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جب کہ حکومتی اقدامات تاحال اس حوالے سے زیادہ کارگرومؤثر ثابت نہیں ہورہے ہیں۔جبکہ دوسری طرف صوبائی محکمہ صحت نے گزشتہ روز ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ حکومتی اقدامات مؤثر ثابت ہورہے ہیں
جو ڈینگی کنٹرول نہ کر سکے وہ آزادی مارچ پر کیسے قابو پائیں گے؟ ایسا کس نے کہہ دیا