باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس کریں گے
ڈی جی آئی ایس پی آر آج دن کو تین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف آج پیر کو پریس کانفرنس کریں گے، ا س حوالہ سے میڈیا کو دعوت نامہ جاری کر دیا گیا ہے
نوٹ، اس خبر کو اپڈیٹ کیا جا رہا ہے
ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس ایسے وقت میں ہو رہی جب سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کےخلاف درخواستوں پر سماعت ہو رہی ہے، سپریم کورٹ کا نورکنی بینچ تھا جو آج دوسری بار ٹوٹا اور جسٹس منصور علی شاہ بینچ سے الگ ہو گئے،
دو دن قبل بھارت کی جانب سے بھی کشمیری علاقے میں چرواہوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی تھی، جس میں دو کشمیری شہید ہو گئے تھے،