مزید دیکھیں

مقبول

شرجیل میمن سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنرکی ملاقات

سندھ کے سینئروزیرشرجیل انعام میمن سے کراچی میں تعینات...

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس،سماعت 9 اپریل تک ملتوی

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی...

کم سن امریکی بچوں کی نازیبا وڈیوز بنانے والا ملزم کراچی سے گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے امریکی قونصل خانے کی...

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز زیادہ...

دو سال تک سوالات، چھ ماہ جیل، پھر بھی ریفرنس نہیں؟ شاہد خاقان عباسی کے وکیل نے عدالت سے بڑی استدعا کر دی

دو سال تک سوالات، چھ ماہ جیل، پھر بھی ریفرنس نہیں؟ شاہد خاقان عباسی کے وکیل نے عدالت سے بڑی استدعا کر دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے ایل این جی کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے کے لیے 4ہفتے کا وقت مانگ لیا

احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ایل این جی ریفرنس پر سماعت کی، تفتیشی افسر نے کہا کہ کچھ نیا رکارڈ ملا ہے جس کا جائزہ لے رہے ہیں ،ضمنی ریفرنس تیاری آخری مراحل میں ہے ریفرنس مکمل کرنے کیلئے تین سے چار ہفتے درکار ہوں گے،

احتساب عدالت کے جج نے کہا کہ جب ضمنی ریفرنس آئے گا تب ہی فرد جرم عائد کی جائے گی،شاہد خاقان عباسی کے وکیل نے کہا کہ دو سال تک نیب مختلف سوالات ہمیں دیتا رہا،ساڑھے چھ ماہ جیل میں رکھنے کے باوجود ریفرنس دائر نہیں کیا جاسکا، ہمارے ساتھ ایسا تماشا نہ لگایا جائے،جب تک نیب ریفرنس دائر نہیں کرتا سماعت ملتوی کی جائے،

وکیل نے کہا کہ ہم عدالت میں پیش ہوتے ہیں مگر کوئی کارروائی آگے نہیں بڑھ رہی،نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ضمنی ریفرنس کی حد تک ملزمان کی آج حاضری مکمل ہوئی ہے،عدالت فرد جرم عائد کرنا چاہتی ہے تو نیب کو اعتراض نہیں،

حکومت اس مسئلے کو فوری حل کرے ورنہ…..شاہد خاقان عباسی نے کیا کہہ دیا

پروڈکشن آرڈر والے کہاں ہیں،ان کو ایوان میں لایا جائے. ینل آف چیئر

اگر ہتھیار استعمال کرتے تو یہ تھوڑے سے تھے، زرداری نے اسمبلی میں ایسا کیوں کہا؟

ہمیں پروڈکشن آرڈرز کی کوئی ضرورت نہیں، آصف زرداری

شاہد خاقان عباسی نے سپیکر قومی اسمبلی پر لگایا سنگین الزام، اسد عمر نے دیا جواب

جج اعظم خان نے کہا کہ ضمنی ریفرنس دائر کرنے کے لیے یہ آخری مہلت ہے، عدالت نے نیب کو ضمنی ریفرنس دائر کرنے کے لیے 6 اگست تک حتمی مہلت دے دی،احتساب عدالت نے نیب کو شاہد خاقان عباسی کے خلاف تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan