دو محکموں کی ملی بھگت عوام پریشان

0
37

قصور
دو محکموں کی ملی بھگت سے عوام پریشان
تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او حاجی الہ آباد افتخار توگیروی لیسکو واپڈ سب ڈویژن و RHC الہ آباد کے افسران کی ملی بھگت سے واٹر فلٹریشن پلانٹ غلہ منڈی کا پاس کردہ میٹر RHC الہ آباد کے فیملی کواٹر میں لگا دیا گیا ہے واٹر فلٹریشن پلانٹ غلہ منڈی کا پاس کردہ ہے جس کا ریفرنس نمبر 05117340150308 بنام TMO۔ RHC الہ آباد کے فیملی کواٹر میں لگا دیا گیا ہے اس میٹر کی سپلائی RHC الہ آباد کے فیملی کواٹر کو بھی جا رہی ہے جبکہ غلہ منڈی واٹر فلٹریشن پلانٹ کو چلانے کیلئے ڈائریکٹ سپلائی لگا دی گئی ہے جبکہ دو محکموں کے افسران کی ملی بھگت سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے عوام کی اعلیٰ حکام سے نوٹس کی اپیل ہے

Leave a reply