دوسرے ٹیسٹ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی ساؤتھ ہمپٹن میں پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول جاری

0
32

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دوسرے ٹیسٹ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی ساؤتھ ہمپٹن میں پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول سامنے آ گیا

آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 21 اگست بروز جمعہ سےایجز باؤل ساؤتھ ہمپٹن میں شروع ہوگا۔

تیسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے اور دوران، قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ اور پریس کانفرس کاشیڈول مندرجہ ذیل ہے۔ پاکستان میڈیا کے معزز صحافیوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ احتیاط سے ہدایات کو پڑھیں اور اس پر عمل کریں تاکہ آخری لمحات پر کسی بھی قسم کی تکلیف سے بچا جاسکے۔

بدھ، 19اگست:

دوپہر 2 بجے پاکستانی وقت (صبح 10بجے برطانوی وقت) کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم نیٹ سیشن میں شرکت کرے گی۔ اس روز کوئی میڈیا کانفرنس شیڈول نہیں ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر رضا کیچلو سے00923018440280 اور 00447459934021 پر رابطہ کریں۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پریکٹس اور میڈیا سیشنز میں شرکت سے متعلق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر ڈینی روبنز سے Danny.Reuben@ecb.co.uk پر رابطہ کریں ۔

جمعرات، 20اگست:

شام 4 بجے پاکستانی وقت (دوپہر 12بجے برطانوی وقت) کے مطابق قومی اسکواڈ میں شامل ایک رکن پاکستانی اور انگلش میڈیا کے ساتھ ورچوئل میڈیا سیشن میں شرکت کرے گا۔محدود وقت اور جگہ کے باعث اس سیشن میں شرکت کے خواہشمند صحافیوں سے درخواست ہےکہ وہ سیشن کے آغاز سے کم از کم 2 گھنٹے قبل عماد حمیدسے Emmad.ahmed@pcb.com.pk پر رابطہ کریں تاکہ سیشن کا لنک ان کے ساتھ شیئر کیا جاسکے۔

ہر صحافتی ادارے سے ایک نمائندے کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

شام 6 بجے پاکستانی وقت (دوپہر 2بجے برطانوی وقت) کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم ایجز باؤل میں ٹریننگ کرے گی۔پی سی بی ،ادارتی مقاصد کے لیے ویڈیوز اور تصاویر فراہم کرے گا۔برائے مہربانی پی سی بی کو کریڈیٹ ضرور دیں۔ مزید تفصیلات کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر رضا کیچلو سے00923018440280 اور 00447459934021 پر رابطہ کریں۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پریکٹس اور میڈیا سیشنز میں شرکت سے متعلق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر ڈینی روبنز سے Danny.Reuben@ecb.co.uk پر رابطہ کریں ۔

جمعہ، 21 اگست:

دوپہر 2:30بجے پاکستانی وقت (صبح 10:30 برطانوی وقت): ٹاس
سہ پہر 3:00بجے پاکستانی وقت (صبح 11:00 برطانوی وقت): کھیل کا آغاز

دن کے اختتام پرورچوئل پریس کانفرنس کا اہتمام ہوگا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے آن لائن سیشن میں شرکت کے لیے پاکستان اور انگلش میڈیا کےخواہشمند صحافیوں سے درخواست ہے کہ وہ عماد حمیدکو Emmad.ahmed@pcb.com.pk پر اپنی حاضری کی تحریری تصدیق کریں جو کہ کھیل کے اختتام سے کچھ دیر قبل ان سے لنک شیئر کریں گے۔

ہر صحافتی ادارے سے ایک نمائندے کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔مزید تفصیلات کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر رضا کیچلو سے00923018440280 اور 00447459934021 پر رابطہ کریں۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آن لائن سیشن میں شرکت کے خواہشمند پاکستان میڈیا کے صحافیوں سے درخواست ہے کہ وہ ا نگلینڈ کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر ڈینی روبنز سے Danny.Reuben@ecb.co.uk پر رابطہ کریں ۔

22اگست سے ٹیسٹ میچ کے اختتام تک:

سہ پہر 3:00بجے پاکستانی وقت (صبح 11:00 برطانوی وقت): کھیل کا آغاز

دن کے اختتام پرورچوئل پریس کانفرنس کا اہتمام ہوگا۔

پاکستان اور انگلینڈ میڈیا کے خواہشمند صحافیوں سے درخواست ہے کہ وہ عماد حمیدکو Emmad.ahmed@pcb.com.pk پر اپنی حاضری کی تحریری تصدیق کریں جو کہ کھیل کے اختتام سے کچھ دیر قبل ان سے لنک شیئر کریں گے۔

Leave a reply