سیالکوٹ:غیرانسانی سلوک سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو ۔ڈی پی او کاایکشن ظالم شخص گرفتار

سیالکوٹ،باغی ٹی وی( سٹی رپورٹر شاھد ریاض )غیرانسانی سلوک سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو ۔ڈی پی او کاایکشن ظالم شخص گرفتار
تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ہجوم میں کھڑا ایک شخص شہری کو باندھ کر اس پر جوتوں سے تشدد کر رہا ہے ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ڈی پی او کی ہدایات پر ڈی ایس پی ڈسکہ محمد خلیل ملک کی سربراہی میں ایس ایچ او موترہ عمران سلطان نے متاثرہ اور سفاک شخص کی تلاش شروع کی اور غیر انسانی سلوک کرنے والے اسماعیل نامی شخص کو گرفتار کر کے اسکے خلاف تھانہ موترہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے-

Leave a reply