مردان کاٹلنگ چوکی غنڈو پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ڈی ایس پی کاٹلنگ فاروق زمان شدید زخمی ہو گئے، ڈی ایس پی کاٹلنگ فاروق زمان خان روٹین گشت پر تھے کے اس دوران نامعلوم دہشتگردوں نے فائرنگ کی۔
زخمی ڈی ایس پی فاروق زمان خان کو ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،جہاں انکو طبی امداد دی جا رہی ہےمردان پولیس آر آر ایف،آر آر یو ودیگر پولیس نفری جائے وقوعہ پہنچ گئے،

Shares: