قصور
پورے شہر قصور کی ڈپٹی کمشنر قصور آسیہ گل کے حکم پر سی او میونسپل کمیٹی رضوان علی کی زیرنگرانی صفائی مہمم جاری،310 سینٹری ورکرز علی الصبح صفائی میں مصروف
تفصیلات کے مطابق قصور شہر میں ڈپٹی کمشنر قصور آسیہ گل کے خصوصی احکامات پر سی او میونسپل رضوان علی کی زیرنگرانی صفائی مہم جاری ہے جس میں پورے شہر قصور میں خصوصی صفائی کی جائے گی
اس مہم میں 310 سینڑی ورکرز کام کر رہے ہیں
ہر یونین کونسل میں یو سی انچارچ صفائی مہم کی خود نگرانی کر رہا ہے
سینٹری ورکرز آج علی الصبح سے ہی صفائی مہم میں مصروف ہیں