قصور
گورنمنٹ کی طرف سے دکانداروں کا ٹائم بڑھانے پر دکانداروں میں خوشی کی لہر یکدم رش میں کمی ہو گی اور لوگ تسلی سے خریداری کر سکیں گے
تفصیلات کے مطابق پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کی میٹننگ کے دوران دکانداروں کی ٹائمنگ صبح 9 تا 5 کی بجائے صبح 9 تا رات 10 بجے تک کر دی گئی ہے جو کہ عید کی بدولت 3 دن کیلئے بڑھائی گئی ہے جس پر دکانداروں نے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ اب لوگوں کے ایک دم رش پیدا ہونے میں کمی واقع ہو گی اور لوگ آرام سے خریداری بھی کر سکیں گے جس سے ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے میں آسانی ملے گی جس سے دکانداروں اور گاہگوں دونوں کا فاہدہ ہوگا

دکانداروں کی سنی گئی،ایس او پیز میں معاونت
Shares: