شادی کی تقریب میں دوران تقریب دولہا کا پاجامہ اتر گیا،دلہن بھی گئی شرما
شادی کی تقریب میں دوران تقریب دولہا کا پاجامہ اتر گیا، دلہن بھی دیکھتی رہ گئی، مہمانوں نے بھی خوب ہلہ گلا کیا،
واقعہ بھارت کا ہے، شادی میں دلہن نے دولہا نے ہار ڈالا، تاہم جب دولہے کی باری آئی تو دولہے نے دلہن کو ہار ڈالا، ساتھ ہی دولہے میاںکا پاجامہ اتر گیا، دولہے میاں کو پاجامہ اترنے کا تب پتہ چلا جب شادی کی تقریب میں شریک مہمانوں نے ہلہ گلا کیا،دولہن نے بھی جب دیکھا تو وہ بھی شرما گئی، واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، دولہا نے جب تقریب میں ہلہ گلا سنا اورپتہ چلا کہ موصوف کا پاجامہ اتر چکا ہے تو فوری پاجامہ پہنا اور تقریب سے بھاگ گئے، دلہن اکیلی رہ گئی،مہمان بھی دیکھتے رہے اور مسکراتے رہے
ये दूल्हे के साथ क्या हो गया !!!
😂😂😂😂😂😂😂 pic.twitter.com/RSELxUTzQ9— Hasna Zaroori Hai 🇮🇳 (@HasnaZarooriHai) March 16, 2023
شادی کی تقریب میں دولہے کا پاجامہ اترنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور اس پر صارفین اپنے جزبات کا اظہار کر رہے ہیں، شہریوں کا کہنا ہے کہ دولہا کو اتنابھی ہوش نہیں تھا کہ پاجامہ سنبھالتا، دولہے کے حوالہ سے صارفین کا کہنا ہے کہ شادی کی رسم ہی جاری تھی، کہ دولہن کے گلے میں ہار ڈالتے ہی دولہا کا پاجامہ خود سے ہی اتر گیا،صارفین نے ویڈیو پر اور بھی کمنٹ کئے ، صارفین کا کہنا تھا کہ لگتا ہے دولہے میاںکو جلدی تھی، ایک صارف کا کہنا تھا کہ دولہے کو موقع سے بھاگنا نہیں چاہئے تھا، دلہن کو اکیلا ہی چھوڑ گیا،ایک صارف کا کہنا تھا کہ انڈرپریشر شادی کا یہی نتیجہ ہوتا ہے،ایک صارف کا کہنا تھا کہ یہ پرانی ویڈیو ہے، ایک صارف کا کہنا تھا کہ دولہا ایکشن کے لئے تیار ہے.
پسند کی شادی نہ ہونے کا رنج ، کزن نے دلہن بنی چچا زاد کو قتل کر دیا ۔
پاکستان کا ویزہ نہیں ملا ، اب وہ کروں گا جو پوری دنیا میں کسی نے نہیںکیا، فیضان انصاری
بالی وڈ ایکٹر فیضان انصاری ہوئے عائشہ عرف مانو پر فدا ، شادی کےلئے پاکستان آمد
مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی،میڈیکل مکمل،سینے، کمر پر خراشوں کے ملے نشانات
کس نے بلایا، کس نے چھیڑا، کس نے نازیبا حرکات کیں، سب سامنے آ گئے