روس کے دور دراز کوریل جزائر کے مشرقی علاقے میں ہفتے کی صبح 6روس کے دور دراز کوریل جزائرہ ریکارڈ کیا گیا۔

روسی خبر ایجنسیوں اور امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح پیش آیا اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ روسی زلزلہ پیما مرکز نے بھی اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم حکام نے متاثرہ علاقوں میں سروے شروع کر دیا ہے تاکہ نقصان کا درست اندازہ لگایا جا سکے۔

کوریل جزائر ایک فعال زلزلہ خیز خطہ ہیں جہاں زمین کی ٹیکٹونک پلیٹوں کی حرکت اکثر زلزلوں کا باعث بنتی ہے۔ زلزلے کے بعد سونامی کا خطرہ ظاہر نہیں کیا گیا، لیکن مقامی رہائشیوں کو احتیاطی طور پر الرٹ رکھا گیا ہے۔

کراچی: گروپوں کے تصادم میں فائرنگ، بچی سمیت 6 افراد زخمی

لندن: پارلیمنٹ اسکوائر پر فلسطین ایکشن کے احتجاج میں 365 افراد گرفتار

جاپان کی آبادی میں ریکارڈ کمی ، 2024 میں 9 لاکھ سے زائد افراد کم

بھارت میں ٹرمپ کے 50 فیصد ٹیرف کا منفی اثر، تامل ناڈو میں کئی کپڑا کمپنیوں نے روکی پروڈکشن

Shares: