الیکشن کمیشن نے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیرِ مملکت برائے امورِ داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق طلال چوہدری کے پی پی 116 کے دورے اور میڈیا سے گفتگو پر نوٹس جاری کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر فیصل آباد نے وفاقی وزیر کو انتخابی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس بھیجتے ہوئے دو روز میں جواب طلب کیا ہے۔

شاہزیب خانزادہ کے ساتھ بدتمیزی ،ویڈیو وائرل، صحافی برادری کی شدید مذمت

نئی دہلی کار دھماکا: خودکش حملہ قرار، مبینہ ساتھی گرفتار

برطانیہ میں پناہ کی پالیسی سخت، پناہ گزینوں کا تحفظ عارضی قرار

Shares: