الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری، حکومت نے ایسا فیصلہ کیا کہ اپوزیشن بھی حیران

0
45

الیکشن کمیشن ارکان کی تعیناتی کامعاملہ،حکومت نے ارکان کی تقرری کامعاملہ عدالتی فیصلے پرچھوڑدیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن عدالت عظمیٰ سے رجوع کرچکی ہے،اسلام آبادہائیکورٹ میں بھی الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کامعاملہ زیرالتواہے ،حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان مشاورت کے تمام مراحل پورے ہو چکے تھے،

وزارت قانون کے ذرائع کے مطابق حکومت نامزد ارکان کے نام واپس نہیں لے گی.

الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت 11اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ,

الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے، چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کیس کی سماعت کی ،اسلام آباد ہائی کورٹ میں صدر، وزیراعظم اور وزارت پارلیمانی امور کا جواب جمع نہ ہو سکا ،ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے کہا کہ آئندہ10 روز میں جواب جمع کرادیں گے، الیکشن کمیشن کی جانب سے عدالت میں تحریری جواب جمع کروا دیا گیا.

الیکشن کمیشن کے 2 نئے اراکین کی تقرری غیر آئینی، الیکشن کمیشن حکومت کیخلاف ڈٹ گیا

کیا پارلیمنٹ غیر فعال ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا کیس میں استفسار

الیکشن کمیشن کی اراکین کی تقرری، مسلم لیگ ن بھی میدان میں آگئی، مریم اورنگزیب کا بڑا اعلان

واضح رہے کہ وزارت پارلیمانی امور نے بلوچستان اور سندھ کے الیکشن کمیش کے ممبران کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ وزارت پارلیمانی امور نے بلوچستان اور سندھ کے ممبران کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ منیر احمد کاکڑ کو بلوچستان سے جبکہ خالد محمود صدیقی کو سندھ سے الیکشن کمیشن کے ممبرمقرر کیا گیا ہے

الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی تقرری، خورشید شاہ کا قانونی کاروائی کا اعلان

الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی تقرری پرمسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے بھی شدیداحتجاج ریکارڈ کروایا تھا

Leave a reply