الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے خلاف مقدمات کے حوالہ سے اہم خبر

سیاسی جماعتوں کے خلاف مقدمات ہوں گے التوا کا شکار، اہم خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر 6 دسمبرکوریٹائرہوجائیں گے ،چیف الیکشن کمشنرکی ریٹائرمنٹ کے بعد الیکشن کمیشن غیرفعال ہوجائے گا ، الیکشن کمیشن غیرفعال ہونے سے انتخابی فہرستوں کی تیاری میں تاخیرہوگی بلدیاتی حلقہ بندیوں سمیت انتخابی تیاریاں بھی رک جائیں گی،

سیاسی جماعتوں کیخلاف کئی مقدمات التوا کاشکار ہو جائیں گے،الیکشن کمیشن ارکان کی عدم تقرری سے اہم امورمتاثرہوں گے بلدیاتی انتخابات اوراہم کیسزکی سماعت موخرہونے کا امکان ہے،

الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے، چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

الیکشن کمیشن ارکان کی تعیناتی کامعاملہ،حکومت نے ارکان کی تقرری کامعاملہ عدالتی فیصلے پرچھوڑدیا ,

سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن عدالت عظمیٰ سے رجوع کرچکی ہے،اسلام آبادہائیکورٹ میں بھی الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کامعاملہ زیرالتواہے ،حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان مشاورت کے تمام مراحل پورے ہو چکے تھے،

الیکشن کمیشن کے 2 نئے اراکین کی تقرری غیر آئینی، الیکشن کمیشن حکومت کیخلاف ڈٹ گیا

کیا پارلیمنٹ غیر فعال ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا کیس میں استفسار

وزارت قانون کے ذرائع کے مطابق حکومت نامزد ارکان کے نام واپس نہیں لے گی.

فارن فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن نے سنایا بڑا فیصلہ

Comments are closed.