ٹھٹھہ: ایدھی فاؤنڈیشن کا سندھ کے مختلف علاقوں میں سیلاب متاثرین کو راشن اور دیگر سامان تقسیم

ٹھٹھہ،باغی ٹی وی( نامہ نگار راجہ قریشی)ایدھی فاؤنڈیشن کا سندھ کے مختلف علاقوں میں سیلاب متاثرین کو راشن اور دیگر سامان تقسیم
ایدھی فاؤنڈیشن پاکستان کے چیئرمین فیصل ایدھی کی خصوصی ہدایت پر ایدھی رضا کاروں کی جانب سے سندھ کے مختلف علاقوں میں سیلاب متاثرین کو راشن اور دیگر سامان کی تقسیم
ایدھی فاؤنڈیشن پاکستان کے چیئرمین فیصل ایدھی کی خصوصی ہدایت پر ایدھی فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے صوبہ سندھ کے مختلف علاقوں سجاول اور شاہ عقیق درگاہ کے قریبی گاؤں میں سیلاب متاثرہ کئی سو خاندانوں میں خشک راشن گرم کپڑے کمبل مچھر دانیاں تقسیم کیں اس موقع پر سیلاب متاثرین نے ایدھی فاؤنڈیشن پاکستان کے چیئرمین فیصل ایدھی صاحب اور انکے رضاکاروں کا بہت شکریہ ادا کیا

Leave a reply