پاکستان کے نامور میزبان و اداکار احمد علی بٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے معافی کا مطالبہ کیا ہے
پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بنگلہ دیش کے خلاف اگست میں راولپنڈی میں شروع ہونے والی 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل جم ٹریننگ کرنی شروع کررکھی ہے،بابراعظم نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جم کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ سخت ورک آؤٹ کرتے نظر آرہے ہیں، ویڈیو میں بابر اعظم مختلف ورزش کررہے ہیں،بابر اعظم نے ویڈیو کے کیپشن میں ‘ورک’ تحریر کیا جس کے بعد مداحوں کی جانب سے پوسٹ پر تبصرے کئے گئے.
اداکار احمد علی نے بابر اعظم کی ٹریننگ کی ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا اورسخت جذبات کا اظہار کیا،احمد علی کا کہنا تھا کہ جم کے بجائے اسٹیڈیم میں دکھائی جانے والی کارکردگی کے سبب آپ کو اپنے ملک سے معافی مانگنی چاہیے اور ساتھ ہی وضاحت بھی پیش کرنی چاہیے، "احساس ہو تو کچھ شرم ہوناں”؛ احمد علی بٹ نے ہیش ٹیگ میں ‘ناٹ مائی کیپٹن’ لکھا.
عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا،نواز شریف بھی سرگرم
موجودہ بجٹ معیشت، عوام ،ملک کے لئے تباہ کن ثابت ہوگا،شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت
پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشت گردی کا سیاہ جال،بیرون ملک سے مالی معاونت
جسٹس ملک شہزاد نے چیف جسٹس سے چھٹیاں مانگ لیں
اگر کارروائی نہیں ہو رہی تو ایک شخص داد رسی کیلئے کیا کرے؟چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
عمران خان کیخلاف درخواست دینے پر جی ٹی وی نے رپورٹر کو معطل کردیا
سوال کرنا جرم بن گیا، صحافی محسن بلال کو نوکری سے "فارغ” کروا دیا گیا
صوبائی کابینہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف شواہد کے تحت کارروائی کی اجازت دی
توشہ خانہ،نئی پالیسی کے تحت تحائف کون لے سکتا؟قائمہ کمیٹی میں تفصیلات پیش
باسکن رابنز پاکستان کو اربوں روپے جرمانے اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا سامنا
اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک
اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے
جعلی ڈگری،جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ریفرنس دائر
"بھولے بابا” کا عام آدمی سے خود ساختہ بابا بننے کا سفر ،اربوں کے اثاثے
اصلی ولن آئی ایم ایف یا حکومت،بے حس اشرافیہ نے عوام پر بجلی گرا دی
دوسری جانب پاکستان وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود لاہور پہنچ گئے۔ بابر اعظم کی کپتانی سمیت اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ دونوں کوچز کو چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بلایا ہے.