عید بھی ہے اورشہبازشریف کے خلاف ریفرنس بھی تیارہے، شہزاد اکبر

0
74

عید بھی ہے اورشہبازشریف کے خلاف ریفرنس بھی تیارہے، شہزاد اکبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ عید بھی ہے اورشہبازشریف کے خلاف ریفرنس بھی تیارہے،

شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ جورقم آپ کےاکاؤنٹ میں جمع ہوتی ہے اس کا جواب آپ کودینا پڑے گا،ہرٹرانزیکشن کی پوری تفصیلات موجود ہیں اگران کی چوری پکڑی جائےتوکہتےہیں آپ کون ہیں،دوسرا وائرس کرپشن کا وائرس ہے،جوملک کوتیس سال سےلگا ہوا ہے،

شہبزاد اکبر کا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف کوعدالت میں جواب دینا پڑے گا،مسرورانورنیب کی حراست میں ہیں،وہ اپنا بیان بھی دے چکا ہے،مسرورانورتین چارمرلے کے گھرمیں رہتا ہے،کروڑوں روپے شہبازشریف کے اکاؤنٹ میں جمع کراتا رہا، شہبازشریف کی کرپشن میں ساتھ دینے والے کردار بھی سامنے آچکے ہیں،

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

نواز شریف، آصف زرداری حاضر ہوں، عدالت نے طلب کر لیا

شہباز شریف بتائیں مسرور انور کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ فیاض الحسن چوہان کے اہم انکشافات

شہبزاد اکبر کا مزید کہنا تھا کہ تین روز گزر گئے شہبازشریف کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا مسرورانورنےایک کروڑ 90 لاکھ روپے شہبازشریف کے اکاؤنٹ میں جمع کرائے،مسرورانورای او بی آئی ڈیٹا کے مطابق شریف گروپ کا ملازم ہے،

شریف خاندان کے لئے بڑی مشکل، نیب نے کیا نواز، شہباز سمیت 16 ملزمان کیخلاف ریفرنس تیار

Leave a reply