مزید دیکھیں

مقبول

راولپنڈی ،ایک اور ڈرون مار گرایا،کل تین ڈرون پنڈی میں‌گرائے گئے

فوڈ سٹریٹ راولپنڈی میں بھارتی ڈرون گر گیا۔ ایک...

”سندور بن گیا تندور“بھارتی تباہی پر پاکستانیوں کی دلچسپ میمز

پاکستان کے بھارتی طیارے گرانے کے بعد ایکس پر...

خطے کو آگ وخون میں دھکیلنے کی بھارتی و اسرائیلی سازش ناکام ہوئی ہے،مولانا فضل الرحمان

لاہور:جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان...

عید الاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

عید الاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری
باغی ٹی وی : وزارت داخلہ نے عید الاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 5 چھٹیوں کی تجویز دی تھی لیکن کابینہ نے صرف تین چھٹیوں کی منظوری دی۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 20 سے 22 جولائی تک عید تعطیلات ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے اس لیے ضروری ہے کہ ہم کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کریں۔