الیکشن کمیشن سے ری پولنگ کا مطالبہ کرتے ہیں، بلال غفار

0
38

‏اپوزیشن ضمنی انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات پر آمادہ ہوتی تو آج حالات مختلف ہوتے، پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا انتخابی اصلاحات سے اپوزیشن کا راہ فراردھاندلی کو سپورٹ کرنا ہے.ضمنی انتخابات میں کی گئی دھاندلی کے شواہد موجود ہیں. ‏الیکشن کمیشن سے ری پولنگ کا مطالبہ کرتے ہیں، الیکٹرانک ووٹنگ کے نتائج کو جیتنے اور ہارنے والے باآسانی تسلیم کریں گے.اپوزیشن کو ضد برمبنی سیاست ترک کرنا ہوگی.الیکڑانک ووٹنگ سے اوورسیز پاکستانیوں کو بھی ووٹ کاسٹ کرنےکا موقع مل سکے گا.‏ملکی انتخابی سسٹم میں پیسے اور دھاندلی کا وقت اختتام کی جانب ہے،ملک میں شفاف انتخابات سےجمہوریت مضبوط ہوگی.

Leave a reply