مزید دیکھیں

مقبول

تیز گام ایکسپریس روہڑی اسٹیشن پر حادثے کا شکار

روہڑی: کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس...

وزیراعظم کی فٹبال کھلاڑی محمد ریاض سے ملاقات،25 لاکھ روپے کا چیک دیا

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہنگو سے تعلق...

سانحہ جعفر ایکسپریس،اپوزیشن اتحاد کا بھی اے پی سی بلانےکا اعلان

تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد نے جعفر ایکسپریس کے...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، اپوزیشن کے احتجاج پر حکومتی حکمت عملی تیار

پارلیمنٹ کے آج ہونے والے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا...

جعفر ایکسپریس حملے پر ٹوئٹ ، چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین...

فیصل آباد سے راجہ ریاض الیکشن 2024 سے دستبردار

سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض الیکشن سے دستبردار ہو گئے

راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ این اے 104 سے طبعیت کی خرابی کی وجہ سے دستبردار ہو رہا ہوں، حلقے کے مسائل پر کافی کام کر رہا ہوں ،اپنے فیصلے سے پارٹی قیادت کو آگاہ کر دیا ہے،شیر کے نشان پر میرا بیٹا راجہ دانیال الیکشن لڑے گا،مجھے انتخابی نشان مائیک الاٹ ہوا ہے، میں الیکشن میں حصہ نہیں لے رہا،

واضح رہے کہ عمران خان پر تحریک عدم اعتماد کے بعد راجہ ریاض تحریک انصاف سے الگ ہو گئے تھے، بعد ازاں انہوں نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی تھی اور اسکے بعد ن لیگ میں شامل ہو گئے تھے،راجہ ریاض پیپلز پارٹی میں بھی رہ چکے ہیں،

این اے 122،عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر دائر اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

تمام امیدواران کو الیکشن کا برابر موقع ملنا چاہئے

عام انتخابات کے دن قریب آئے تو تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ 

نواز شریف پر مقدر کی دیوی مہربان،راستہ صاف،الیکشن،عمران خان اور مخبریاں

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan