ٹھٹھہ، باغی ٹی وی( نامہ نگار راجہ قریشی )غریب آباد دابیچی مارکیٹ میں نیشنل ہائی وے پر تجاوزات قائم
تفصیل کے مطابق غریب آباد دابیچی مارکیٹ میں نیشنل ہائی وے کے دونوں اطراففٹ پاتھ پر ہوٹلز اور سبزی کی دکانیںسج گئیں ،مسافر گاڑیوں کیلئے روڈ کم پڑگیا ٹریفک جام رہنامعمول بن گیا،گاڑیوں اورمسفافروں ودیگر راہگیروں کو گزرنے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تجاوزات کی وجہ سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہونے کاخدشہ ہے ،ان فٹ پاتھ دکانداروب سے لاکھوں روپے ماہانہ مافیاء وصول کرنے لگا، مقامی لوگوں نےایس ایس پی ٹھٹھہ ڈی سی ٹھٹھہ اور ارباب اختیار سے پورزور مطالبہ کیا ہے کہ کے نیشنل ہائی وے کے دونوں اطراف کو قبضہ مافیاء سے آزاد کرایا جاۓ.

Shares: