#EndiaSaySorryToKashmir ٹاپ ٹویٹرٹرینڈ بن گیا

0
14

لاہور:#EndiaSaySorryToKashmir ٹاپ ٹویٹرٹرینڈ بن گیا،اطلاعات کے مطابق پچھلے ہفتے سے جس طرح کرونا وائرس بھارت میں تباہیاں مچا رہا ہےاورتباہیاں پھیلا رہا ہے اس پردنیا دنیا کے خاتمے کا گمان کرنے لگی ہے

 

 

دوسری طرف بھارت میںکورونا نے تباہی مچادی، ہر 3منٹ میں ایک شخص وائرس سے ہلاک،  بھارت میں کورونا کی صورتحال انتہائی بدتر ہوگئی ہے اور ہر 3 منٹ میں ایک شخص وائرس سے ہلاک ہورہا ہے۔

یہ وہ تعداد ہے جو بڑے بڑے شہروں میں میڈیا کوملی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ کرونا کیسزکی تعداد یومیہ پانچ لاکھ سے تجاوزکرگئی ہے اورمرنے والوں کی تعداد بھی پچھلے دودنوں میں یومیہ 3ہزارسے تجاوزکرگئی ہے یوں دو دنوں میں 6 ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہوگئے

دوسری طرف بھارت میں جہاں ایک طرف کرونا نے تباہی مچارکھی ہے ، سوشل میڈیا پربھارت اوربھارتی قیادت کے کشمیریوں پرہونے والے مظالم کے حوالے سے سخت تنقید ہورہی ہے

 

 

سوشل میڈیا کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراس وقت#EndiaSaySorryToKashmir ٹاپ ٹویٹرٹرینڈ بن گیا

https://twitter.com/aamirkhawaja/status/1385907931028275200

 

ایک صارف لکھتا ہےکہ جس طرح بھارت کو یہ احساس اوردکھ ہورہا ہے کہ لوگ کرونا سے مررہے ہیں اوران کوکرونا کی وجہ سے سانس لینے میں دقت ہے ، ایسے ہی کشمیری بھی سکون کی زندگی جینا چاہتے ہیں ، بھارت اگریہ چاہتا ہے کہ انسان کوسکھ  کا سانس لینا ضروری ہے توپھرکشمیریوں کوبھی آزادی سے رہنے دے اوران کا حق آزادی چھین کران کا سانس زندگی مشکل نہ بنائے

 

 

عائشہ نامی صارف لکھتی ہیں کہ بھارت اگرچاہتا ہےکہ اس کے شہری کرونا کی وباسے بچ جائیں اورانکو سکون کا سانس آجائے تووہ کشمیریوں کوآزادی سے رہنے دے ان کا یہ حق نہ چھینے

 

 

https://twitter.com/P0intlessE/status/1385910023981764609

 

 

 

 

 

فرحین قریشی لکھتی ہیں کہ بہت دکھ ہورہا ہے مودی کو کرونا کی وجہ سے لوگوں کا سانس رک رہا ہے جینے کا حق ختم ہورہا ہے ایسے ہی دوسروں کا حق چھیننے سے ان  کو تکلیف ہوتی ہے ، کچھ توخیال کریں

https://twitter.com/muba_x2/status/1385910464547368960

مبشرنامی صارف لکھتے ہیں کہ کروتم رحم اہل کشمیرپرخدامہربان ہوگا تیری  جاگیر پر

 

 

 

 

 

 

 

https://twitter.com/SamDoesntCare/status/1385910584819003393

 

ایک اورصارف جواپنا نام عمیر سے ظاہرکررہے ہیں وہ بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ دوسروں پررحم کھاوگے تواللہ تم پرمہربان ہوگا، مودی تو کشمیریوں کوآزادی سے جینے کا حق دے تیرے لوگ بھی کرونا سے بچ جائیں گے

 

 

جنید عباسی لکھتے ہیں کہ آکسیجن سلنڈرز کی کمی بے شک بھارت کا اندرونی معاملہ ہے لیکن بھارت کوچاہیے کہ وہ  کشمیری مسلمانوں کو جینے کا حق دے ورنہ بھارت کی سانسیں رک جائیں گی پھرکوئی مدد کونہیں پہنچ سکے گا

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ایک صارف لکھ رہے ہیں کہ ٹھیک ہے کہ تمہیں انسانیت سے محبت ہے اوربھارت میں ہونے والی تباہی پرغمگین ہولیکن بھارت کوتمہاری یہ خیرخواہی پسند نہیں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Leave a reply