امریکی ایئر لائن کے طیارے کے انجن میں پرواز کے فوری بعد آگ لگ گئی، جس کے بعد پائلٹ نے فوری طور پر ایمرجنسی لینڈنگ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت لاس اینجلس ایئرپورٹ پر واپس اتار لیا۔

رپورٹس کے مطابق طیارہ امریکی شہر اٹلانٹا کی جانب روانہ ہوا تھا کہ پرواز کے دوران اس کے بائیں جانب انجن میں آگ بھڑک اٹھی۔فضا میں طیارے کے انجن میں لگنے والی آگ کا منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ حکام کے مطابق واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

راجیہ سبھا اجلاس،کانگریس کے جنگ بندی پرسوالات،مودی سامنا نہ کر سکے

اقوام متحدہ میں اسحاق ڈار کا دوٹوک مؤقف، بھارت و اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لیا

مائیک ہیسن کی شیر بنگلا پچ پر شدید تنقید، ناقابل قبول قرار دے دی

Shares: