پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں پر تنقید کی ہے،انگلینڈ کے خلاف شکست پر مکی آرتھر خاموش نہ رہ سکے اور پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں پر برس پڑے ، مکی آرتھر نے گفتگو کرتے ہوئے ٹیم کے مورال اور کارکردگی پر منفی اثرات ڈالنے والے عوامل کا بھی ذکر کیا۔

مکی آرتھر نے پی سی بی کو بھی ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کے لیے ضروری ہے کہ انتخاب، ماحول اور انتظامیہ میں تسلسل پیدا کیا جائے،ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایک واضح ڈھانچے کی ضرورت ہے تاکہ وہ مکمل فوکس کے ساتھ بہترین کارکردگی دکھا سکیں،مکی آرتھر نے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کی حد سے زیادہ تشہیر کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ میڈیا یا کھلاڑیوں کے ایجنٹس کی جانب سے بے جا تشہیر کھلاڑیوں کے ذہن میں ایک غیر حقیقی تصور پیدا کرتی ہے، جس سے وہ اپنی اصل حیثیت کو فراموش کر دیتے ہیں اور اپنے آپ کو زیادہ اہمیت دینے لگتے ہیں، یہ بات سمجھنا ضروری ہے کہ پاکستانی ٹیم کے لیے کھیلنا سب سے بہترین وقت ہونا چاہیے، کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو صحیح سمت میں استعمال کرنے کے لیے ایک منظم اور پروفیشنل ماحول کی ضرورت ہے تاکہ وہ پوری توجہ کے ساتھ کارکردگی دکھا سکیں

گھر کے شیر گھر میں ڈھیر،انگلینڈ نے پاکستان کے چھکے چھڑا دیئے

ملتان ٹیسٹ بدترین شکست،مبشر لقمان کا بابراعظم و دیگر کے اثاثوں کی چھان بین کا مطالبہ

ایف آئی اے کاروائی کرے،166کھلاڑیوں کی لسٹ تیار،بابر کنگ نہیں کوئین نکلا

احساس ہو تو کچھ شرم ہوناں،احمد علی بٹ بابر اعظم پر پھٹ پڑے

بڑا فیصلہ،مبشر لقمان سپریم کورٹ، نیب جانے کو تیار،پی سی بی ،کرکٹرزپر جوڈیشل کمیشن بنے گا؟

پاکستان کرکٹ مزید زبوں حالی کا شکار،بابر ہی کپتان رہے،لابی سرگرم

بابراعظم کے بھائی کا ذریعہ آمدن بتا دیں میں چپ ہو جاؤں گا، مبشر لقمان

ہم نے سچ بولا،شوق پورا کرنا ہے تو کر لیں، احمد شہزادبابر اعظم پر پھر برس پڑے

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

پی سی بی نے ایک بار پھر نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کیا ہے

Shares: