فہد ہارون شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات

0
81
fahad haron

فہد ہارون شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا تعینات کر دیئے گئے

فہد ہارون کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا، فہد ہارون نگران دور حکومت میں بھی معاون خصوصی ڈیجیٹل میڈیا اور پبلک کمیونیکیشن رہے ہیں،فہد ہارون کو نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے 25 نومبر 2023 کو معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیامقرر کیا تھا،فہد ہارون اس سے قبل بھی وزیراعظم کے معاون خصوصی رہ چکے ہیں، فہد ہارون نے 27 اکتوبر 2021 کو اپنے عہدے سے استعفی دیا تھا، اسوقت فہد ہارون وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے میڈیا خدمات سر انجام دے رہے تھے،

Leave a reply