فحاشی وعریانی کسے کہتے ہیں اس کی تعریف کی جانا چاہیے؟ مولانا کا مطالبہ

0
81

فحاشی وعریانی کسے کہتے ہیں اس کی تعریف کی جانا چاہیے؟ مولانا کا مطالبہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راجا خرم شہزاد نواز کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس ہوا ،مولانا عبدالاکبر چترالی کا کرمنل لاء میں ترمیم کابل 2019 کمیٹی میں زیر غوررہا،

بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات کو ختم کرنا ہوگا، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ

مولانا عبدالاکبر چترالی کا کہنا ہے کہ فحش البم اور میٹریل تقسیم یا فروخت سے جذبات مجروح ہوتے ہیں،فحاشی و عریانی کی سزا 3 ماہ سے بڑھاکر 2سال،جرمانہ 2 لاکھ کیا جائے ،ہم اسلامی قوانین پر عمل کریں تو قانون بنانے کی ضرورت نہ پڑے.

سینیٹ اجلاس ،کمیٹیوں نے کام نہ کیا، مزید وقت مل گیا

چیئرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف کمیٹی نے کشمیر پر ایسا بیان دیا کہ بھارت ہوا پریشان

سپیشل سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ ہمیں اس بل پر اعتراض نہیں صوبوں سے رائے مانگی گئی ہے،مولانا عصمت اللہ نے کہا کہ فحاشی و عریانی کسے کہتے ہیں اس کی تعریف کی جانا چاہیے،

سوچ سمجھ کر وزیراعظم کو "نکالا” اعظم سواتی

Leave a reply