منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں چھموں میں فائرنگ
بریکنگ نیوز
رپورٹ (کاشف تنویر) اطلاعات کے مطابق منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں چھموں میں فائرنگ سے
مبشر حسین ولد شبیر احمد قریشی زخمی واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔زخمی کو سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا گیا
ریسکیو زرائع