ہمارا سیاسی مخالف ایک،آئیں ملکر شکست دیں، فیصل کریم کنڈی کی پی ٹی آئی کو دعوت

0
190
kundi

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی اور فتح اللہ میان خیل نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔

اس موقع پر فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان جب ہارنے کا خطرہ ہو تو کسی دوسرے حلقے سے کاغذات جمع کراتے ہیں،پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کا سیاسی مخالف ایک ہے آئیں مل کر مشترکہ مخالف کو شکست دیں، پیپلز پارٹی کے مقامی اتحاد قائم کرنے کی وجہ سے مولانا فضل الرحمان بلوچستان سے الیکشن لڑ رہے ہیں،انکو خطرہ نظر آ رہا ہے کہ وہ یہاں سے ہار جائیں گے،ہم عوام تک پہنچیں گے، پیپلز پارٹی کا پیغام پہنچائیں گے،ہمیں امیدہے کہ کامیابی ملے گی،پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کے ساتھ اختلافات ہوں گے لیکن ہم ورکر کے لئے قدر کرتے ہیں،ورکر ہمیشہ قربانی دیتاہے،انکو کہتے ہیں کہ آئیں پیپلز پارٹی کے امیدوار کو سپورٹ کریں،ہمارا سیاسی مخالف ایک ہے آئیں ملکر اسے شکست دیں اور پاکستان کو ترقی کی راہ پر ڈالیں

لطیف کھوسہ، چیئرمین سینیٹ بھی لڑیں گے الیکشن، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری

عام انتخابات،سیاسی رہنمامیدان میں آ گئے،مولانا،نواز،بلاول،شہباز کہاں سے لڑینگے الیکشن؟

 الیکشن کمیشن کو تمام شکایات پر فوری ایکشن لیکر حل کرنے کا حکم

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں 2 دن کا اضافہ 

ن لیگ کے محسن رانجھا نے پی ٹی آئی والوں پر پرچہ کٹوا دیا .

نواز شریف پر مقدر کی دیوی مہربان،راستہ صاف،الیکشن،عمران خان اور مخبریاں

Leave a reply