ٹھٹھہ،باغی ٹی وی (نامہ نگارراجہ قریشی) معروف تاجر کابیٹا انتقال کرگیا،جنازہ کے بعد سپردخاک
تفصیل کے مطابق ٹھٹھہ کی معزز شخصیت مرحوم حاجی وزیر احمد ٹکانی کابیٹا اور حاجی وسیم اختر ٹھٹھہ ڈسٹرکٹ تاجر اتحاد کا سرپرست اور ، حاجی کلیم اختر ،حاجی جمیل اختر ،حاجی خلیل اختر ،حاجی جلیل اختر کا بھائی حاجی سلیم اختر ٹکانی کا دل کادورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا،جس کی نماز جنازہ درگاہ شاہ ابراہیم پر اداکی گئی ،مرحوم کے جنازے میں شہر کے معززین سیاسی سماجی تاجر شخصیات نے شرکت کی ،نماز جنازہ کے مکلی قبرستان میں تدفین کی گئی.

Shares: