شیخوپورہ،باغی ٹی وی(محمد طلال سے)فاروق آباد :نماز عید الاضحٰی کے اجتماعات کے اوقات کار جاری
مرکزی عیدگاہ اوقاف والی میں نماز عید الاضحٰی صبح 6:30 بجے ادا کی جائے گی .،مرکزی عیدگاہ اہل حدیث شرقی ریلوے پھاٹک والی میں نماز عید الاضحٰی صبح 6:00 بجے ادا کی جائے گی .، مرکزی عیدگاہ دیو بند جامعہ مسجد گنبد والی میں نماز عید الاضحٰی صبح 6:00 بجے ادا کی جائے گی. مرکزی جامعہ مسجد و امام بارگاہ حسینہ محلہ امام کوٹ میں نماز عید الاضحٰی صبح 7:30 بجے ادا کی جائے گی .امام بارگاہ حیدریہ شاہ آباد میں عید الضحی صبح 7:30 بجے ادا کی جائے گی ۔جامعہ مسجد خضری محلہ دارالسلام میں نماز عید الاضحٰی صبح 6:15 بجے ادا کی جائے گی. جامعہ مسجد حسینہ غوثیہ میں نماز عید الاضحٰی صبح 7:00 بجے ادا کی جائے گی. جامعہ مسجد صدیقی حیدری میں نماز عید الاضحٰی صبح 8:00 بجے ادا کی جائے گی. جامعہ مسجد شیر ربانی میں نماز عید الاضحٰی صبح 7:30 بجے ادا کی جائے گی جامعہ مسجد خدیجہ الکبری نزد سچا سودا گردوارہ میں نماز عید الاضحٰی صبح 7:00بجے ادا کی جائے گی. جامعہ مسجد غوثیہ لاہور سرگودھا روڈ میں نماز عید الاضحٰی صبح 7:30 بجے ادا کی جائے گی.
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved