ایف اے ٹی ایف کی شرائط،انسداد منی لانڈرنگ کیلئے پاکستان کا بڑا فیصلہ
ایف اے ٹی ایف کی شرائط،انسداد منی لانڈرنگ کیلئے پاکستان کا بڑا فیصلہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطاق انسداد منی لانڈرنگ کیلئے اقدامات ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر پاکستان نے کام شروع کردیا گیاایف بی آر نے منی لانڈرنگ روکنے کے لیے اقدام شروع کردیئے ہیں
ڈائریکٹر جنرل کسٹم ویلیوایشن کو مانیٹرنگ کےلیے ٹاسک سونپ دیا گیا امپورٹ ایکسپورٹ کےلیے مانیٹرنگ کا نظام لاگو کر دیا گیا ہے،برآمدی مال کی قیمت گھٹا کر بتانے سے ممکنہ منی لانڈرنگ کا خاتمہ ہوگا ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے امپورٹ ایکسپورٹ ڈیٹا کی مانیٹرنگ بھی کی جائے گی پورٹ، وی بوک، پرال اور کلیکٹر عملے سے انوائس لیکر ویلیوایشن کا عمل شروع کر دیا گیا ہے،پاکستانی سفارت خانوں سے بھی ڈیٹا حاصل کیا جائیگا سفارتخانوں کی مارکیٹ سروے ٹیمز کو اس ضمن میں خصوصی اختیارات دے دیئے گئے
ایف اے ٹی ایف،پاکستان جب تک یہ کام نہیں کریگا وائیٹ لسٹ میں نہیں آ سکتا،مبشر لقمان کا خوفناک انکشاف
وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا
دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
ایف اے ٹی ایف اجلاس ،سعودی عرب نے پاکستان کے خلاف ووٹ دیا؟
سعودی عرب نے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کوووٹ دیا یا نہیں؟ طاہر اشرفی نے حقیقت بتا دی
قبل ازیں ایف بی آر نے بے نامی اثاثوں کے خلاف کارروائی کے لئے پشاور ،فیصل آباد ،ملتان اور حیدرآباد میں بھی اینٹی بے نامی زون قائم کردئیے ہیں، بے نامی زون ڈائریکٹوریٹ جنرل اینٹی بے نامی اسلام آباد کے ماتحت کام کریں گے اس سے پہلے کراچی ،اسلام آباد اور لاہور میں اینٹی بے نامی زون کام کررہے ہیں