مزید دیکھیں

مقبول

چاغی میں سونا اور تانبا دریافت،جدید ڈرلنگ شروع

اسلام آباد (باغی ٹی وی)نیشنل ریسورسز لمیٹڈ (این آر...

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے جماعت اسلامی...

غزہ لہو لہو، مرکزی مسلم لیگ کے تیسرے روز بھی یکجہتی فلسطین مظاہرے،کانفرنسز

جمعہ کو ملک گیر احتجاج ،قربانیوں کے باوجود فلسطینیوں...

پی آئی اے فضائی عملے کی بھرتیوں کے لئے اشتہار دیدیا

لاہور: قومی ایئرلائن پی آئی اے فضائی عملے...

سفاک قاتل باپ ہی نکلا

رحیم یار خان. محلہ رفیق آباد مین سفاک باپ نے دو سالہ اپنے ہی لخت جگر بیٹے کو پھانسی پر لٹکا کرموت کے گھاٹ اتاردیا. ظالم باپ نے بیٹے کے گلے میں رسی ڈال کر دیوار پر لگی میچ پر لٹکا دیا.ملزم شوہر کی بیوی ناراض ہوکر اپنی بچی کو ساتھ لے گئی معصوم بیٹے کو باپ کے سپرد کرگئی تھی.