تحریک انصاف میں پھوٹ،عمران خان جیل میں تو قیادت کرنے والے وکلا آپس میں لڑ پڑے،پی ٹی آئی میں شامل وکیل رہنماؤں کی عہدوں کی جنگ نے پی ٹی آئی کو مزید تقسیم کر دیا

تحریک انصاف میں اندرونی انتشار بڑھتا جا رہا ہے، جہاں وکلا کے درمیان عہدوں کی جنگ عروج پر پہنچ گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے فیصل چوہدری جو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی ہیں کو پارٹی کی قانونی ٹیم سے نکال دیا ہے، اور اس کے ساتھ ہی فیصل چوہدری کو مختلف وٹس ایپ گروپس سے بھی خارج کر دیا گیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے فیصل چوہدری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا پر غیر ضروری بیانات دینے سے پرہیز کرنا چاہیے تھا۔پی ٹی آئی کے ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پارٹی کی قانونی ٹیم نے انتظار پنجوتھہ کی گمشدگی کے بعد اپنا مرکزی گروپ غیر فعال کر دیا تھا، جس کے بعد فیصل چوہدری نے قیادت پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

باخبر ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری کو پی ٹی آئی لیگل کمیٹی سے نکال کر تمام مقدمات سے دستبردار کر دیا گیا ہے۔ اب وہ پی ٹی آئی یا عمران خان کی نمائندگی نہیں کریں گے۔ اس نے مبینہ طور پر واٹس ایپ گروپ سے فوادچوہدری کو پارٹی کی حساس معلومات لیک کیں تھیں،

ایڈوکیٹ فیصل چوہدری نے اس معاملے پر کہا کہ انہیں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے سچ بولنے کی سزا ملی ہے، کیونکہ وہ کارکنوں اور قیادت سے جھوٹ نہیں بول سکتے۔ انہوں نے ڈی چوک پر احتجاج کے دوران جو کچھ ہوا، اس کے بارے میں صاف گوئی سے بات کی اور عمران خان کو سچ بتایا

فلموں اور ٹی وی شوز میں کم جنسی مواد،نوجوانوں کی خواہش

1993 میں ٹرمپ نے میرے”جنسی اعضا” کو چھوا،سابق ماڈل کا شرمناک الزام

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی انتہائی نازیبا،جسمانی تعلق،بوس و کنارکی ویڈیو وائرل

پانچویں کلاس کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی،بنائی گئی نازیبا ویڈیو

بچوں کی دینی تعلیم کے نام پر نازیبا ویڈیو بنانے والا گرفتار ، 497 ویڈیوز برآمد

خواتین اداکاروں کی کپڑے بدلنے کے دوران نازیبا ویڈیو بنائے جانے کا انکشاف

ایمان مزاری کی کارسرکار میں مداخلت 

Shares: