وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کر دیا گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس اب کل منعقد ہوگا۔
گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد وزیراعظم نے آج ہنگامی اجلاس طلب کیا تھا، جس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر غور اور اہم فیصلوں کا امکان تھا۔ حکومت نے کابینہ ارکان کو اجلاس کے لیے دستیاب رہنے کی ہدایت بھی جاری کی تھی۔تاہم تازہ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اب کل ہوگا، جس میں 27ویں آئینی ترمیم کے بل میں شامل نئی ترامیم کی توثیق کی جائے گی
سیکیورٹی یقین دہانی،سری لنکن ٹیم کو دورہ پاکستان جاری رکھنے کی ہدایت
برطانیہ میں وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کی برطرفی کی قیاس آرائیاں
چار ماہ میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر 75 ارب 96 کروڑ روپے خرچ








