کراچی کے علاقے قیوم آباد میں پولیس چوکی کے باہر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت عباس کے نام سے ہوئی ہے۔ ایس ایس پی کورنگی اور انچارج سی ٹی ڈی جائے وقوعہ پر پہنچے اور شواہد جمع کیے۔ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار چوکی کے باہر دوستوں کے ساتھ بیٹھا تھا کہ فائرنگ کی گئی۔ جائے وقوع سے نائن ایم ایم پستول کے خول برآمد ہوئے ہیں۔
سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 15 اگست کو بند رہیں گے
وزیرِ اعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، کزن کے انتقال پر تعزیت
دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب، پی ڈی ایم اے پنجاب کا الرٹ جاری
غزہ پر اسرائیلی فوجی کنٹرول کے منصوبے پر چین کا شدید ردعمل