کندھ کوٹ:جاگيرانی برادری کے دو گروپوں میں رشتہ کے تنازع پر فائرنگ، 2افراد قتل

کندھ کوٹ ،باغی ٹی وی ( نامہ نگار)جاگيرانی برادری کے دو گروپوں میں رشتہ کے تنازع پر فائرنگ، 2افراد قتل
تفصیل کے مطابق کندھ کوٹ تھانہ درانی مہر کچے کے علاقے میں جاگیرانی برادری کے دو گروپوں میں فائرنگ دونوں گروپوں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں شوکت جاگیرانی اور ویلو جاگیرانی شامل ہیں بتایا جا رہا ہے کے واقعہ رشتے کے تنازعے پر پیش آیا ہے فائرنگ کے باعث علاقے میں خوف او ہراس پھیل گیا لوگ گھروں تک محدود پوليس ضلعی بھر میں امن امان قائم کرنے میں مکمل طور پر ناکام آئے روز ڈکیتی لوٹ مار قبائلی تکراروں میں قتل ہونے والے واقعات میں اضافہ۔

Leave a reply