فارن فنڈنگ کیس، وفاقی وزیر داخلہ نے ایسی بات کہہ دی کہ اپوزیشن نے سر پکڑ لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر پرویز مشرف کی صحت ٹھیک نہیں تو کیس موخر کرنا چاہیے ،سوموٹو ایکشن لیا گیا،بعد میں افتخار چودھری نے آرٹیکل 6 کاکیس کردیا،پرویز مشرف بیمارہیں اس لیےعدالت نہیں آسکتے پرویز مشرف کو عدالت میں سنا نہیں گیا عدالت جب کہے گی پرویز مشرف کو دیکھنے بندہ ساتھ لے کر جاؤں گا
فارن فنڈنگ کیس، شیخ رشید نے بھی بڑا مطالبہ کر دیا
فارن فنڈنگ کیس سماعت سے قبل وزیراعظم عمران خان کے لئے ایک اور مشکل
غیر ملکی فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کو ملی عدالت سے ملی بڑی کامیابی
وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا مزید کہنا تھا کہ کیس میں بہت زیادہ غلطیاں ہوئیں ،ن لیگ کی کابینہ میں منظوری نہیں لی گئ،آئین پاکستان کے لیے ہے ،پاکستان آئین کے لیے نہیں ،الیکشن کمیشن کسی جماعت کو نا اہل نہیں کرسکتا،الیکشن کمیشن حکومت کو لکھے گا کہ اس جماعت نے یہ کیا ہے