سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی کودل کا دورہ : حالت تشویشناک: دعائے صحت کی درخواست

0
33

لاہور:سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی کو دل کا دورہ :حالت تشویشناک،دعائے صحت کی درخواست ،اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی آج اچانک طبیعت خراب ہوگئی تھی جس کے بعد ان کواسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں کا کہنا ہےکہ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ میر ظفراللہ جمالی کی حالت تشویشناک ہے دوسری طرف میر ظفراللہ جمالی کے اہل خانہ نے تمام ہم وطنوں سے دعائے صحت کی درخواست کی ہے

Leave a reply