مزید دیکھیں

مقبول

بلاول بھٹو سےمیئر کراچی سمیت پارٹی رہنماوں کی ملاقاتیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سےمیئر ...

ڈسکہ: انسداد پولیو مہم کا آغاز، 1.68 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

سیالکوٹ،باغی ٹی وی( بیوروچیف شاہد ریاض)دیگر شہروں کی طرح...

اوچ شریف میں مضر صحت غیر معیاری مشروبات،حکام کی خاموشی

اوچ شریف میں مضر صحت غیر معیاری مشروبات کی...

فارن فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن نے سنایا بڑا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف غیر ملکی فنڈنگ کیس سے متعلق 4 درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی لیک ہونے سے متعلق درخواست پرفیصلہ سنا دیا گیا ،تحریک انصاف نے اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی لیک ہونے کے خلاف 4 درخواستیں جمع کرائی تھیں ،فیصلہ چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے سنایا

تحریک انصاف نے اپنی پارٹی کے بانی رکن کیخلاف دعویٰ دائر کر دیا

الیکشن کمشنر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی درخواستیں مسترد کرتے ہیں،پی ٹی آئی 14اکتوبر کواسکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہو،

فارن فنڈنگ کیس۔۔۔فیصلہ خلاف آیا تو پی ٹی آئی اپنے خلاف ً ایف آئی آر ً خود درج کریگی۔

قبل ازیں تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کے حوالہ سے الیکشن کمیشن کا اجلاس 18 ماہ بعد رواں ماہ یکم اکتوبر کو ہوا تھا ،الیکشن کمیشن نے اسی روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنا دیا گیا.

تحریک انصاف کے بانی رکن درخواست گزار اکبر ایس بابر نے 2014 میں الیکشن کمیشن آٍف پاکستان میں غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق درخواست دائر کی تھی اور الزام عائد کیا تھا کہ غیر قانونی غیر ملکی فنڈز میں تقریباً 30 لاکھ ڈالر اکٹھے کیے گئے۔

فارن فنڈنگ کیس، مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کر دیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan