ٹھٹھہ ،باغی ٹی وی(نامہ نگار راجہ قریشی)دھابیجی غریب آباد مارکیٹ روڈ پر ریڑھی کھڑی کرنے پر تصادم
دابیچی غریب آباد مارکیٹ نیشنل ہائی وے کے پاس ریڑھی کھڑی کرنے پر دو راجپوت برادری کےگروپوں میں تصادم وہاں کے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر قومی شاہراہ کے پاس سے غیر قانونی قبضہ میں عمارتیں خالی نہ کرائی گئیں تو روزانہ ایسے واقعات پیش آئینگے ضلعی انتظامیہ نوٹس لیں اور کارروائی کریں نیشنل ہاۓ وی کو خالی کرایا جاۓ عوامی مطالبہ.

Shares: