گھر کی چھت پر سویا بچہ دو گولیاں لگنے سے زخمی

0
108
crime

لاہور : گجرپورہ کے علاقہ میں افسوس ناک واقع صبح سویرے پیش آیا

گجرپورہ کے علاقے میں چھت پر سوئے بچے کو اندھی گولیاں لگ گئیں،اپنے گھر کی چھت پر سوئے بچے کو صبح 4 بجے کے قریب دو فائر لگے، آزان احمد عمر تقریبا 15 سال جو چھت پر سویا تھا اچانک دو فائر آن لگے،ایک فائر پیٹ پر اور ایک فائر بائیں بازوں پر لگنے سے آزان احمد زخمی ہوگیا،اندھی گولیاں لگنے سے آزان احمد کو فورن میو ہسپتال منتقل کردیا،پولیس اطلاع پر موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ،پولیس حکام کے مطابق علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ آپریشن کیا جائے گا،

Leave a reply