مزید دیکھیں

مقبول

اسلام آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش شروع

اسلام آباد و گردونواح اورمختلف شہروں میں وقفے وقفے...

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام...

کائنات کے راز ریاضی میں چھپے ہوئے ہیں، امریکی ماہر فلکیات

واشنگٹن: امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدان کی تحقیق...

گھریلو صارفین کوسردیوں میں گیس فراہمی کا شیڈول جاری

سوئی ناردرن گیس لمیٹڈ نے موسم سرما کیلئے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا۔

باغی ٹی وی کو موصول ایس این جی پی ایل کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق گھریلو صارفین کو 24 گھنٹوں کے دوران 3 مختلف اوقات میں گیس فراہم کی جائے گی۔گھریلو صارفین کو صبح 6 بجے سے 9 بجے تک، دوپہر 12 بجے سے 2 بجے اور شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک گیس فراہم کی جائیگی۔ایس این جی پی ایل کے مطابق اس اقدام کا مقصد گھریلو صارفین کو اپنے روزمرہ کے کام ، خاص طور پر کھانا پکانے کے حوالے سے سہولت فراہم کرنا ہے۔ایس این جی پی ایل حکام کے مطابق حکومت کی ہدایات پر گیس فراہمی کے اوقات کو تبدیل کیا گیا۔ مذکورہ اوقات میں تمام علاقوں میں گیس مکمل دباؤ کے ساتھ فراہم کی جائے گی۔ترجمان سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے مطابق موسم سرما میں گیس کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوجاتا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کی 25 آسامیوں کیلئے 47نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

پاک سعودی ٹاسک فورس کو جلد فعال کرنے کا فیصلہ

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی ،انسانی حقوق تنظیموں کا امریکی جیل کے باہر بڑامظاہرہ

پریانکا گاندھی نے مودی کی تقریر کو ریاضی کا پریڈ قرار دے دیا